تازہ ترین
گوجرانوالہ: ویگن اورموٹر سائیکل میں تصادم، بہن بھائی جاں بحق

گوجرانوالہ: ویگن اورموٹر سائیکل میں تصادم، بہن بھائی جاں بحق

گوجرانوالہ:(05 دسمبر 2018) گوجرانوالہ میں ویگن اورموٹر سائیکل میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں بہن بھائی جاں بحق ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے احمد نگر کے قریب تیزرفتار ویگن نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ہے۔ حادثے کے نتیجے میں بہن بھائی جاں بحق ہو گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق جاں بحق خلیل نویں اور بہن فرسٹ ایئر کی طالبہ تھی۔ پولیس لاشوں کو تحویل میں لے لیا ہے جبکہ ویگن کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

پسرور: گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق

میاں چنوں: مسافر بس اُلٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 25 زخمی

Comments are closed.

Scroll To Top