تازہ ترین
گوجرانوالہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشتگرد گرفتار

گوجرانوالہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشتگرد گرفتار

گوجرانوالہ:(14 ستمبر 2018) سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ دہشتگرد کے قبضے سے بارود اور نفرت انگیز پمفلٹس برآمد ہوئے۔

سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر گوجرانوالہ کے علاقے مرالی والہ میں کاررروائی کرکے ایک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ اظہار خان نامی دہشتگرد کا تعلق کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی سے ہے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگرد حساس مقامات پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔ دہشتگرد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کیلئے اسے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: ڈسٹرکٹ ایسٹ اور سینٹرل میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

کراچی میں 4 سالہ بچےسے مبینہ زیادتی

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top