تازہ ترین
گوجرانوالہ : جناح اسٹیڈیم میں کنسرٹ کے دوران اسٹیج گرگیا

گوجرانوالہ : جناح اسٹیڈیم میں کنسرٹ کے دوران اسٹیج گرگیا

گوجرانوالہ : (15 فروری 2018) گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں کنسرٹ کے دوران اسٹیج گرنے سےگلوکارہ عینی سمیت دس طالبات زخمی ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے ایک نجی کالج کے میوزیکل کنسرٹ میں گلوکارہ عینی خالد اسٹیج پر فارم کررہی تھیں کہ پرفارمنس کے دوران اسٹیج گرنے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہو گئیں۔

یہ ویڈیو دیکھنے کے لئے پلے کا بٹن دبایئے۔

اسٹیج گرنے کے باعث عینی خالد کے کندھے میں چوٹ آئی جبکہ ان کے ساتھ موجود دس طالبات بھی معمولی زخمی ہو گئیں۔

:یہ بھی پڑھیے

وینس کی شہزادی کہلائی جانے ولی مدھوبالاکا آج یوم پیدائش

فلم پاری کا دوسراٹیزر، کسی کو بھی خوف کی کپکپی دوڑادے

 

 

Comments are closed.

Scroll To Top