تازہ ترین
گوجرانوالہ: ایف آئی اے کی کارروائی، 32 انسانی اسمگلرز اور روٹ ایجنٹس گرفتار

گوجرانوالہ: ایف آئی اے کی کارروائی، 32 انسانی اسمگلرز اور روٹ ایجنٹس گرفتار

گوجرانوالہ:(11 اگست 2018) ایف آئی اے نے شیخوپورہ، میرپور، سیالکوٹ، حافظ آباد اور گوجرانوالہ میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 32 انسانی اسمگلروں اور روٹ ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے شیخوپورہ، میرپور، سیالکوٹ، حافظ آباد اور گوجرانوالہ میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 32 انسانی اسمگلروں اور روٹ ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان ایف اے کو مختلف انسانی اسمگلنگ کے مقدمات میں مطلوب تھے۔

یہ بھی پڑھیے

صادق آباد: پولیس کا سرچ آپریشن، 24 اشتہاری ملزمان گرفتار

مستونگ حملے میں ملوث خودکش بمبار کے والد اور بھائی گرفتار

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top