تازہ ترین
گوجرانوالہ اسپتال میں بستروں کی کمی سنگین،مریض کو لاش کے ساتھ لٹادیاگیا

گوجرانوالہ اسپتال میں بستروں کی کمی سنگین،مریض کو لاش کے ساتھ لٹادیاگیا

گوجرانوالہ( 27 فروری 2018)سول اسپتال میں عملہ کی نااہلی اور غفلت کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہےجہاں ڈاکٹروں نے مریض کو چیک اپ کے لیے مردوں کیلئے مختص حصے میں لاش کے ساتھ لٹادیا۔

سول اسپتال میں مریضوں کیلئے بستر کی کمی سنگین صورتحال اختیار کرگئیہےجہاں ڈاکٹر مریضوں کا علاج مردوں کے لیے مختص جگہ پر کررہے ہیں۔

گوجرانوالہ کے سول اسپتال میں اروپ کے رہائشی اشرف کو اپینڈکس کی درد کی وجہ سے اسپتال لایا گیا تھا او اسے مسیحاؤں نے چیک اپ کے لیے مردوں کیلئے مختص حصے میں لاش کے ساتھ لٹادیا۔

یہ بھی پڑھیے:

فیصل آباد :سیزنل انفلوئنزاکا مریض دوران علاج دم توڑگیا

۔http://urdu.abbtakk.tv/patinets-can-import-medicines-from-abroad-drap-24-02-2018/

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top