گلو بٹ سیاست کے ذریعہ لوگوں کو دبایا جا رہا ہے، قمرالزمان کائرہ

لاہور (4 جولائی 2017) پیپلز پارٹی وسطیٰ پنجاب کے صدر قمر الزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ گلو بٹ سیاست کے ذریعہ لوگوں کو دبایا جارہا ہے۔ پاناما کیس کا فیصلہ قریب آتے ہی حکومتی رویے میں تبدیلی آ رہی ہے، جن سے سوالات کیے جا رہے ہیں ان کے چہرے پرگھبراہٹ تو فطری ہے، … Continue reading گلو بٹ سیاست کے ذریعہ لوگوں کو دبایا جا رہا ہے، قمرالزمان کائرہ