گلوکار کیلاش کھیر پر بھی جنسی ہراسانی کا الزام عائد

ویب ڈیسک:(08 اکتوبر 2018) بھارتی میڈیا کی ایک خاتون صحافی نے انتہائی شریف سمجھے جانے والے معروف گلوکار کیلاش کھیر پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی خاتون صحافی نتاشا ہمرجانی نے ” می ٹو “ میں انٹری ماری اور دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ یہ 2006 کی بات … Continue reading گلوکار کیلاش کھیر پر بھی جنسی ہراسانی کا الزام عائد