تازہ ترین
گلابی رنگ کی چاکلیٹ تیار کرلی گئی

گلابی رنگ کی چاکلیٹ تیار کرلی گئی

زیورخ: (11 ستمبر 2017) سوئٹزرلینڈ کی ایک کمپنی نے گلابی رنگ کی چاکلیٹ پیش کردی۔ اس سے قبل بازاورں میں صرف دودھیا، سفید اور براؤن چاکلیٹ دستیاب تھیں۔سوئٹزرلینڈ کی ایک کمپنی نے مسلسل 13 برس کی محنت کے بعد ’’گلابی چاکلیٹ‘‘ بنالی ہے جسے ’’پنک روبی چاکلیٹ‘‘ کا نام دیا ہے۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

یہ چاکلیٹ قدرتی طور پر روبی کوکو کے بیجوں سے بنائی جارہی ہے جو ایکواڈور، برازیل، آئیوری کوسٹ اور دیگر ممالک میں کاشت کی جاتی ہے۔یہ چاکلیٹ چین کے شہر شنگھائی میں پیش کردی گئی ہے لیکن کھانے والوں میں اس میں ہلکی کڑواہٹ کی شکایت کی ہے  جو اس کے رنگ کی وجہ سے ہے۔ اب اسے چین کے علاوہ بھی دیگر بڑی مارکیٹوں میں پیش کیا جائے گا جس میں 6 سے 18 ماہ تک لگ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

پالتوں بلیاں 30 لاکھ ڈالرز کی مالک بن گئیں

دنیا کا سب سے بڑا اور وزنی سموسہ

 

Comments are closed.

Scroll To Top