گجرات: رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

گجرات (11 جنوری 2018) جی ٹی روڈ کھاریاں پر ٹریفک حادثہ میں رکشہ سوار 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ حادثہ موٹر سائیکل اور رکشہ آپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔ رکشہ اور موٹر سائیکل ٹکرانے سے رکشہ میں سوار افراد روڈ پر جا گرے جنہیں پیچھے سے آنے … Continue reading گجرات: رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی