تازہ ترین
گجرات: غیر قانونی کرنسی کا کاروبار کرنے والے 3 افراد گرفتار

گجرات: غیر قانونی کرنسی کا کاروبار کرنے والے 3 افراد گرفتار

گجرات:(08 نومبر 2018) گجرات میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران غیرقانونی کرنسی کا کاروبار کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گجرات میں ایف آئی اے نے مجسٹریٹ کی نگرانی میں چھاپہ ما رکارروائی کر کے غیرقانونی طور پر کرنسی کا کارروبار کرنے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضےسے ایک کروڑ سڑسٹھ لاکھ روپے برآمد کیئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی، لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد: ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کرلیا

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top