کے پی میں15 اکتوبر سے انسداد خسرہ مہم کا آغاز ہوگا

پشاور( 02اکتوبر، 2018) خیبر پختونخوا میں15 اکتوبر سے انسداد خسرہ مہم شروع کی جائے گی۔ ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر خلیل الرحمان نے بتایاہے کہ حکومت نے خسرہ کے مرض پر قابو پانے کیلئے علمائے کرام کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں ڈاکٹر خلیل الرحمان کاکہناتھا کہ خسرہ … Continue reading کے پی میں15 اکتوبر سے انسداد خسرہ مہم کا آغاز ہوگا