تازہ ترین
کے پی میں15 اکتوبر سے انسداد خسرہ مہم کا آغاز ہوگا

کے پی میں15 اکتوبر سے انسداد خسرہ مہم کا آغاز ہوگا

پشاور( 02اکتوبر، 2018) خیبر پختونخوا میں15 اکتوبر سے انسداد خسرہ مہم شروع کی جائے گی۔

ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر خلیل الرحمان نے بتایاہے کہ حکومت نے خسرہ کے مرض پر قابو پانے کیلئے علمائے کرام کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

ڈاکٹر خلیل الرحمان کاکہناتھا کہ خسرہ مہم کے دوران صوبہ بھر میں47 لاکھ سے زائد بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔

ان کاکہناتھا کہ رواں سال صوبے میں خسرہ کے10 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے؛

کے پی قبائلی علاقے: ڈینگی کی وباء سےایک شخص جاں بحق، 166متاثر

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top