تازہ ترین
کیک اور بسکٹ کی شکل کے انوکھے صابن

کیک اور بسکٹ کی شکل کے انوکھے صابن

لاس ویگاس: (12 ستمبر 2017) امریکی خاتون نے انوکھے صابن متعارف کروا دئیے۔ یہ صابن کپ کیکس، چیز کیک اور بسکٹ کی شکل کے ہیں۔امریکی خاتون نے ایسے صابن متعارف کرادیئے ہیں جنہیں دیکھ کر منہ میں پانی آجائے۔ لاس ویگاس کی ایک خاتون کپ کیکس، چیز کیک اور بسکٹس کی شکل کے صابن تیار کرتی ہیں۔کچھ صابن نہ صرف ڈیزرٹس کی طرح دکھتے ہیں بلکہ ان کی خو شبو بھی میٹھی ڈش جیسی ہی ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

جاپان کی ٹرین میں کیٹ کیفے کھل گیا

گلابی رنگ کی چاکلیٹ تیار کرلی گئی

 

Comments are closed.

Scroll To Top