کیلیفورنیا: جنگلات میں لگی آگ سے 41 ہلاک، ریاست آفت زدہ قرار

واشنگٹن (17 اکتوبر 2017) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی۔ 80 سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست کو آفت زدہ قرار دے دیا۔ گزشتہ ایک ہفتے سے لگی خطرناک آگ پر تاحال قابو پایا نہ جاسکا۔ 2 لاکھ 17 ہزار ایکڑ … Continue reading کیلیفورنیا: جنگلات میں لگی آگ سے 41 ہلاک، ریاست آفت زدہ قرار