کہروڑپکا میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان قتل

کہروڑپکا:(13 جولائی 2018) کہروڑپکا میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کہروڑپکا میں چک نمبر ایم انیس میں معمولی کلخ کلامی پر ڈنڈوں کےو ار سے نواجوان کو قتل کر دیا گیا ہے۔ آٹھ سے زائد افراد نے مقتول کو کھیتوں میں لے جا کر ڈنڈوں کے … Continue reading کہروڑپکا میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان قتل