تازہ ترین
کہروڑپکا میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان قتل

کہروڑپکا میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان قتل

کہروڑپکا:(13 جولائی 2018) کہروڑپکا میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کہروڑپکا میں چک نمبر ایم انیس میں معمولی کلخ کلامی پر ڈنڈوں کےو ار سے نواجوان کو قتل کر دیا گیا ہے۔ آٹھ سے زائد افراد نے مقتول کو کھیتوں میں لے جا کر ڈنڈوں کے وار سےموت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا ہے۔ تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ڈیرہ غازی خان میں معمولی تنازعہ، نوجوان قتل

لاہور: ڈکیتی مزاحمت پر 18 سالہ نوجوان قتل

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top