کوہ پیماکوبچانےکاآپریشن:روسی صدر کاپاکستانیوں کےلیےآرڈر آف فرینڈشپ اعزاز

ماسکو(04ستمبر، 2018) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے روسی کوہ پیما ایلگزینڈر گوکوف کو ریسکیو کرنے والے 4 پاکستانیوں کو آرڈر آف فرینڈشپ کے اعزاز سےنوازا ہے۔ روس کے سرکاری اخبارمیں جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق، رواں برس جولائی میں قاضی محمد، عابد رفیق، محمد انزہم رفیق اور فخر عباس کو روسی کوہ پیما … Continue reading کوہ پیماکوبچانےکاآپریشن:روسی صدر کاپاکستانیوں کےلیےآرڈر آف فرینڈشپ اعزاز