لاہور:(12اکتوبر، 2018) بھارتی جاسوس لاہور کی کوٹ لکھپت سینٹرل جیل میں ہلاک ہوگیا ہے۔
جیل ذرائع نے بتایا ہے کہ 63 سالہ کرشن ساگر کوٹ لکھپت میں طبعی موت سے چل بسا۔ذرائع نے بتایاہےکہ بھارتی جاسوس کوٹ لکھپت جیل میں جاسوسی کے الزام میں 12 سال کے زائد عر صے سے جیل کاٹ رہاتھا.
ویڈیودیکھنے کےلیے پلےکابٹن دبائیں:
جیل پولیس نے لاش کو جناح اسپتال مردہ خانے منتقل کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے: