تازہ ترین
کور کمانڈر راولپنڈی کا وادی نیلم میں اگلے مورچوں کا دورہ

کور کمانڈر راولپنڈی کا وادی نیلم میں اگلے مورچوں کا دورہ

راولپنڈی: (14 فروری 2018) کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے وادی نیلم میں اگلے مورچوں کے دورہ کیا ہے۔ انہوں نے جوانوں کو بھارت کی جانب سے شہری آبادی پر کی گئی اشتعال انگیزیوں کا بھر پور جواب دینے کی ہدایت بھی کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے وادی نیلم میں اگلے مورچوں کے دورہ کیا ہے۔

دورے کے دوران کور کمانڈر راولپنڈی نے جوانوں کے جذبے اور آپریشنل تیاریوں کوسراہا۔

کور کمانڈر نے کہا کہ بھارت کنٹرول لائن پر شہری آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے، جوان بھارتی اشتعال انگیزیوں کا موثر جواب دیں۔

یہ بھی پڑھیے

کور کمانڈر پشاور کا باجوڑ ایجنسی پر اگلے مورچوں کا دورہ

آرمی چیف کا کنٹرول لائن پر کیل سیکٹر اور شاردہ میں اگلے مورچوں کا دورہ

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top