تازہ ترین
کوئٹہ: گھریلو تنازع، تین افراد جاں بحق

کوئٹہ: گھریلو تنازع، تین افراد جاں بحق

کوئٹہ : (14 فروری 2018) کوئٹہ کے ہزارہ ٹاون میں گھریلو تنازع پر شوہر نے بیوی اور ساس کو گولی مارکر خودکشی کرلی ہے۔

ہزراہ ٹاون میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بیویاور ساس کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔ پولیس کے مطابق بدھ کی علیٰ الصبح ہزارہ ٹاؤن میں رہائش پذیر ایک شخص سید مہدی نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی ستارہ بی بی اور ساس بختاور کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔

پولیس نے لاشوں کو بی ایم سی ہسپتال منتقل کردیا اور موقعہ سے واردات میں استعمال ہونے والا پستول بھی برآمد کر لیا۔

:یہ بھی پڑھیے

ملتان: شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

فیصل آباد: گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو چھریاں مار دیں

 

Comments are closed.

Scroll To Top