کوئٹہ: بلوچستان پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کی ہڑتال، پیٹرول پمپس بند

کوئٹہ (19 اگست 2017) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بلوچستان پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی کال کے بعد شہر کے تمام پیٹرول پمپس بند کر دیے گئے ہیں جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کوئٹہ کے پیٹرول پمپس مالکان کا کہنا ہے کہ شہر میں آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے … Continue reading کوئٹہ: بلوچستان پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کی ہڑتال، پیٹرول پمپس بند