تازہ ترین
کمر کی تکلیف کے باعث ڈاکٹرز نے دیپیکا کو آرام کا مشورہ دیدیا

کمر کی تکلیف کے باعث ڈاکٹرز نے دیپیکا کو آرام کا مشورہ دیدیا

ممبئی (06 مارچ 2018) کمر کی تکلیف کے باعث ڈاکٹرز نے دیپیکا کو آرام کا مشورہ دے ڈالا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی مشہور ترین اداکارہ دیپیکا پڈوکون گزشتہ ایک برس سے بغیر کسی وقفے کے فلموں میں کام کرتی آرہی ہیں۔Image result for deepika padukoneکام کی شدت کے باعث دیپیکا کو کمر کی تکلیف ہوئی ہے۔ تاہم ڈاکٹروں نے مکمل چیک اپ کرنے کے بعد انہیں چند ماہ کام سے دور رہنے اور آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

جعلی ادویات کیس: عدالتی حکم پر فارماسیوٹیکل کمپنی کا مالک کمرہ عدالت سے گرفتار

ووٹ کی حکمرانی کیلئے جتنی جدوجہد کرنی پڑے کروں گا، نواز شریف

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top