تازہ ترین
کل دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا

کل دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا

ویب ڈیسک:(20 ستمبر 2018) دنیا کے کئی ممالک میں کل بروز جمعہ اکیس ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق دنیا کے بیشتر ممالک میں کل اکیس ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا، جبکہ بائیس دسمبر کو سال کی طویل ترین رات اور دن کا دورانیہ مختصرہو گا ۔

اس کے علاوہ اکیس مارچ کو دوبارہ دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔

واضح رہے کہ کل اکیس ستمبر کے بعد رات کا دورانیہ دن کے مقابلے میں بڑھنا شروع ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے

آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہو گی

سال کا طویل ترین دن اور اسٹرابری مون 70 سال بعد ایک ساتھ

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top