کشمیریوں پر بھارتی فوج کا ظلم وتشدد جاری،سوپور میں 2افراد شہید

سری نگر(13ستمبر، 2018) بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر ظلم وبربریت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سوپور میں محاصرے کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں بھارتی فوج نے علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن میں مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔علاقے … Continue reading کشمیریوں پر بھارتی فوج کا ظلم وتشدد جاری،سوپور میں 2افراد شہید