تازہ ترین
کرکٹر یونس خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کرکٹر یونس خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

لاہور:(14مارچ، 2018)سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

اس خوشی پر انھوں نے نومولود کے ساتھ تصویر ٹوئٹر پر شیئر کروائی ہے۔جس میں وہ خوش دکھائی دے رہے ہیں۔

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top