تازہ ترین
کرن جوہرمادام تساؤ میوزیم میں مومی مجسمے والے پہلے بھارتی فلم سازبن گئے

کرن جوہرمادام تساؤ میوزیم میں مومی مجسمے والے پہلے بھارتی فلم سازبن گئے

ممبئی(19اپریل، 2018)بھارتی فلم ساز کرن جوہر کویہ اعزاز حاصل ہونےجارہاہے کہ ان کا مومی مجسمہ مادام تساؤ میوزیم میں بہت جلد لگایاجائےگا۔

فلمساز نے میوزیم کےاس اہتمام پرخوشی کااظہار کرتےہوئے اپنے ایک ہاتھ میں بریف کیس جس میں میوزیم کا ذکر ہے اوردوسرے میں ہاتھ کے بریف کیس میں اپنے ہتھیلی کی کاپی کے ساتھ تصویرسوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹرپر شیئر کروائی ہے۔کرن جوہر کاکہناتھا کہ بھارت کی طرف سے پہلے فلم ساز کے مادام تساؤ میوزیم میں مومی مجسمے کےلیے ان کا انتخاب اعزاز کی بات ہے۔

انھوں نے کہا ان کامادام تساؤ میوزیم میں مومی مجسمہ  کب اور کہاں لگایا جائے گا وہ اس کی تفصیلات بہت جلد بتائیں گے۔

یہ بھی پڑھیے:

شہنشاہ جذبات اداکار محمد علی کا 87 واں یومِ پیدائش

ٹھگز آف ہندوستان میں عامر خان بے ایمان شخص کا کردار نبھائیں گے

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top