تازہ ترین
کراچی: گلوکار تاج ملتانی انتقال کر گئے

کراچی: گلوکار تاج ملتانی انتقال کر گئے

کراچی:(22 جون 2018) گلوکار و موسیقات تاج ملتانی کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔

گلوکار تاج ملتانی گزشتہ کئی دنوں سے علیل ہونے کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ جہاں آج وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔

گلوکار و موسیقات تاج ملتان کو روان برس صدارتی اعزاز پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے

معروف ناول نگار مظہر کلیم انتقال کر گئے

نامور کالم نگار اور معروف ادیب منو بھائی انتقال کر گئے

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top