تازہ ترین
کراچی: گلبرگ میں واقع نجی بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی گئی

کراچی: گلبرگ میں واقع نجی بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی گئی

کراچی:(17 اکتوبر 2018) سیکیورٹی گارڈ نے گلبرگ میں واقع نجی بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی۔ سیکیورٹی گارڈ شمیم نے دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنائی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلبرگ میں واقع نجی بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ سیکیورٹی گارڈ نے شمیم نے دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنائی۔

اس دوران ملزمان کی فائرنگ سیکیورٹی گارڈ زخمی بھی ہوا۔ سیکیورٹی گارڈ شمیم کے بازو پر گولی لگی۔

سیکیورٹی گارڈ کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیے

خیر پور: قومی شاہراہ پر ٹرالر اور کار میں تصادم، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: تھانہ سچل کی حدود میں پولیس مقابلہ، ملزم گرفتار، ساتھی فرار

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top