تازہ ترین
کراچی کی بندرگاہ پر 2 بحری جہاز ٹکرا گئے

کراچی کی بندرگاہ پر 2 بحری جہاز ٹکرا گئے

کراچی: (19 مارچ 2018) بندرگاہ پر دو کنٹینر جہاز آپس میں ٹکراگئے جس کے باعث پاکستان کے سب سے گہرے ٹرمینل پر جہازوں کی آمدورفت کچھ دیر کیلئے معطل رہی۔

حادثے کے باعث ٹولٹن نامی جہاز سے بندرگاہ پر کنٹینر گرگئے تاہم ڈیپ پورٹ انتظامیہ نے فوری آپریشن کرکے کرنیوں کو نقصان سے بچالیا۔واقعے کے دوران تقریباً 10 کنٹینرز سمندر میں گر گئے جبکہ ٹرمینل پر صورتحال اب معمول کے مطابق ہے۔

پورٹ انتظامیہ کے مطابق جہازوں کی برتھنگ کے دوران آپس میں ٹکرہوئی تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیے

عمران خان کے قافلے کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار جاں بحق

چارسدہ: شبقدر میں دو گاڑیاں ٹکرا گئی، 19 افراد زخمی

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top