تازہ ترین
کراچی: ڈسٹرکٹ ایسٹ اور سینٹرل میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

کراچی: ڈسٹرکٹ ایسٹ اور سینٹرل میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

کراچی:(14 ستمبر 2018) کراچی کے ڈسٹرکٹ ایسٹ اور سینٹرل میں تجاوزات کےخلاف آپریشن کیا گیا۔ آپریشن میں غیر قانونی تجاوزات ہٹا دی گئی ہیں۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبایئے

تفصیلات کے مطابق کراچی میں اینٹی انکروچمنٹ نے ڈسٹرکٹ ایسٹ اور سینٹرل میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا۔ اس دوران سڑک پر لگے پتھارے ہٹادیئے گئے ہیں جبکہ سڑک پر کھڑی ناکارہ گاڑیاں بھی ہٹادی گئی ہیں۔

آپریشن کے دوران غیر قانونی شادی ہال کو بند کر دیا کردیا گیا جبکہ سامان قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: کے ڈی اے چورنگی پر تجاوزات کے خلاف آپریشن

کراچی: ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد افراد حراست

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top