تازہ ترین
پی ایس ایل فائنل کراچی میں مزیدخوشیاں لایا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پی ایس ایل فائنل کراچی میں مزیدخوشیاں لایا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کراچی:(25مارچ،2018)پاک فوج کےتعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفورنے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کراچی میں مزیدخوشیاں لایا ہے ۔

سوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کاکہناتھا کہ پی ایس ایل کا فائنل روشنیوں کے شہر میں مزید چمک دمک لے آیاہے۔

میجر جنرل آصف غفورنے  پی ایس ایل  فائنل میچ کے کراچی میں انعقاد پر غیر ملکی کھلاڑیوں، انتظامیہ، سیکیورٹی اداروں اور پاکستانیوں کا شکریہ اداکیا۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

انھوں نے کہا جو دہشتگردی ہم پر مسلط کی گئی تھی وہ اب ختم ہورہی ہے، ہم اب پائیدار امن اوراستحکام کی صحیح راہ پر گامزن ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:

مصباح ان فٹ: ڈومینی اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت کریں گے

کراچی میں لوگوں کو پی ایس ایل تھری انجوائے کرتے دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے، وزیراعلی

Comments are closed.

Scroll To Top