تازہ ترین
کراچی: پی ایس او کے ٹینکر پر آتش گیر مادے سے حملہ

کراچی: پی ایس او کے ٹینکر پر آتش گیر مادے سے حملہ

کراچی:(10 اگست 2018) پاکستان اسٹیسٹ آئل کے پیٹرول سے بھرے ٹینکر پر آتش گیر مادے سے حملہ کیا گیا ہے۔

ویڈیو دیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیے

تفصیلات کے مطابق کراچی حیدرآباد لِنک روڈ پررات گئے پی ایس او کے ٹینکر پر نا معلوم افراد نے حملہ کیا گیا۔ واقعے میں نامعلوم ملزمان نے ڈرائیور کو زندہ جلانے کی کوشش کی۔ ڈرائیور کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ڈرائیور اڑتالیس ہزار لیٹڑ پیٹرول سے بھرے ٹینکرکوچلا رہا تھا۔ واقعے کے خلاف کارٹیج کانٹریکٹرز نے ملک بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی:گلشن معمار سے نیم بے ہوش لڑکی ملنے کا معاملہ

کراچی: اعجاز جکھرانی کی پوتی کو اغوا کرنیوالی خاتون گرفتار

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top