تازہ ترین
کراچی پولیس کی کارروائی، 5 جواری گرفتار

کراچی پولیس کی کارروائی، 5 جواری گرفتار

کراچی:(یکم مئی 2018) گارڈن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 جواری کو گرفتار کرلیا جبکہ ان کے قبضے سے جوئے کی رقم بھی برآمد کرلی گئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں گارڈن پولیس نے جواریوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا۔

کریک ڈاؤن میں پولیس نے 5 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں حبیب، انور، رئیس، تبرک حسین اور عرفان شامل ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ گرفتار جواریوں کے قبضے سے جوئے کی رقم بھی برآمد کرلی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی پولیس کی کارروائی، 4 ملزمان گرفتار

کراچی:نیو کراچی پولیس کی کارروائی، 2 ملزم گرفتار

Comments are closed.

Scroll To Top