تازہ ترین
کراچی: پنجاب چورنگی انڈر بائی پاس میں 18 انچ کی پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی

کراچی: پنجاب چورنگی انڈر بائی پاس میں 18 انچ کی پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی

کراچی : (22 جولائی 2018) کراچی کے علاقے پنجاب چورنگی انڈر پاس میں سے گزرنے والی پانی کی اٹھارہ انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی، جس کے نتیجے میں ہزاروں گیلن پانی انڈر بائی پاس میں بھر گیا۔

کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والا انڈر پاس شہریوں کے لیے عذاب بن گیا۔ انڈر بائی پاس میں سے گزرنے والی پانی کی اٹھارہ انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی۔ ٹریفک کی آمدورفت کے باوجود انتظامیہ نے پانی کی لائن کو اوپن چھوڑدیا،ہزاروں گیلن پانی انڈر بائی پاس میں بھر گیا۔ واٹر بورڈ حکام کے مطابق پانی کی لائن سے فراہمی آب معطل کرکے لائن کی مرمت کیلئے متعلقہ عملہ پہنچ گیا ہے ۔ لائن پانی سے خالی ہوتے ہی مرمتی کام شروع کردیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی : گلشن اقبال مین یونیورسٹی روڈ پر واٹر بورڈ کی پائپ لائن پھٹ گئی

ڈیرہ غازی خان میں پارکو کی آئل پائپ لائن پھٹ گئی

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top