تازہ ترین
کراچی: ٹریفک حادثہ، 3 افراد زخمی

کراچی: ٹریفک حادثہ، 3 افراد زخمی

کراچی: ( 14 فروری 2018) کراچی کے علاقے کیماڑی پندرہ میں ٹرالر اور رکشہ کے درمیان تصادم میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کیماڑی پندرہ میں آٹو رکشہ اور ٹرالر آپس میں ٹکرا گئے اس حادثے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔

یہ ویڈیو دیکھنے کے لئے پلے کا بٹن دبائیے۔

ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے سبب پیش آیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کو ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے۔

:یہ بھی پڑ ھیے

فیصل آباد: ٹریفک حادثہ، رکشہ ڈرائیور جاں بحق

فیصل آباد: ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top