تازہ ترین
کراچی: نیب کا قومی ادارہ برائے امراض قلب پر چھاپہ

کراچی: نیب کا قومی ادارہ برائے امراض قلب پر چھاپہ

کراچی:(14 ستمبر 2018) قومی ادارہ برائے امراض قلب پر نیب نے چھاپہ مار کر اکاؤنٹس سمیت دیگر شعبہ جات کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ برائے امراض قلب پر نیب نے چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران نیب نے اکاؤنٹس سمیت دیگر شعبہ جات کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

نیب نے اسپتال کا ڈیٹا طلب کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے

گوجرانوالہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشتگرد گرفتار

کراچی: ڈسٹرکٹ ایسٹ اور سینٹرل میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top