تازہ ترین
کراچی میں 4 سالہ بچےسے  مبینہ زیادتی

کراچی میں 4 سالہ بچےسے مبینہ زیادتی

کراچی:(14 ستمبر 2018) کراچی میں چار سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر ملت ٹاؤن میں چار سالہ بچے سے مبینہ ذیادتی کی گئی ہے۔ بچے کو زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبایئے

متاثرہ نبے کے والدین کا کہنا ہے کہ بچہ زخمی حالت میں گھر کے گیٹ پر ملا۔بچے سے چلا بھی نہیں جا رہا تھا۔

والدین کے مطابق بچے نے بتایا کہ وقاص نامی لڑکا چیز دلانے کے بہانے اسے اپنے ساتھ لے گیا تھا۔ والدین کا کہنا ہے کہ پولیس ہمارے ساتھ تعاون نہیں کررہی، ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیے

چنیوٹ میں 10 سالہ طالب علم جنسی درندگی کا شکار

مانسہرہ: بدفعلی کے بعد 14 سالہ لڑکے کا قتل

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top