تازہ ترین
کراچی میں ڈاکو شہریوں کے تشدد کا نشانہ بن گئے

کراچی میں ڈاکو شہریوں کے تشدد کا نشانہ بن گئے

کراچی: (11 جنوری 2018) کراچی گلشن اقبال میں ایک اور گلبہار سے ڈاکوشہریوں کےہتھےچڑھ گئےجنھیں عوام نےتشددکانشانہ بناکرپولیس کےحوالےکردیا۔

شہرمیں جاری لوٹ مارکی بڑھتی ہوئی وارداتوں سےپریشان شہریوں نےخود ہی سزادینےکاسوچ لیا۔ناظم آبادمیں رات گئےدوڈاکوعوام کےہتھےچڑھ گئے
جس کےبعد شہریوں نے ڈاکوؤں کو بدترین تشددکانشانہ بنایاجس سےایک ڈاکوہلاک ہوگیاجب کہ دوسرے کو پولیس نےگرفتارکرلیا۔دوسری جانب گلشن اقبال میں بھی شہریوں نے لوٹ مارکرنےوالے ڈاکوکونہ بخشا شہریوں کےہاتھ لگنےوالےڈاکوپرلوگوں نےبدترین تشدد کیااور پولیس کےحوالےکردیا۔پولیس نے ڈاکو کوعوام کے چنگل سے نکال کر تحویل میں لے لیااور ڈاکو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا تاحال ڈاکو کی شناخت نہ ہو سکی۔
:یہ بھی پڑھئیے

قصور: مظاہرین پر فائرنگ کرنے والے چار پولیس اہلکار گرفتار

کراچی: اے ٹی ایم میں اسکیمنگ ڈیوائس لگاتے ہوئے دو چینی باشندے گرفتار

Comments are closed.

Scroll To Top