تازہ ترین
کراچی میں پولیس کی کارروائی،5 رکنی ڈکیت گروپ گرفتار

کراچی میں پولیس کی کارروائی،5 رکنی ڈکیت گروپ گرفتار

کراچی:(15 ستمبر 2018) کراچی میں پولیس نے کارروائی کر کے پانچ رکنی ڈکیت گروپ کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں پولیس نے کارروائی کے دوران پانچ ملزمان پر مشتمل ڈکیت گروپ کوگرفتار کر لیا ہے۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبایئے

پولیس کے مطابق ملزمان سے اسلحہ، چھینےگئے موبائل فونز اور دوموٹرسائیکلیں برآمد کی گئی ہیں۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی:پاک کالونی میں 6 ڈاکوؤں نے 2 دکانوں کو لوٹ لیا

شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top