کراچی میں سرکلر ریلوے اور لوکل ٹرین جلد چلے گی، گورنر سندھ عمران اسماعیل

کراچی:(06 اکتوبر 2018) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کراچی میں سرکلر ریلوے اور لوکل ٹرین جلد چلے گی۔ 16 اکتوبر کو وزیر ریلوے شیخ رشید کراچی میں اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کی کراچی چیمبر آف کامرس آمد ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا … Continue reading کراچی میں سرکلر ریلوے اور لوکل ٹرین جلد چلے گی، گورنر سندھ عمران اسماعیل