تازہ ترین
کراچی: موچکو سے 7 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی: موچکو سے 7 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی: (21 فروری 2018) موچکو پولیس نے رات گئے کارروائی کرتے ہوئے سات اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا ہے، ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

تفصیلات کے مطابق رات گئے موچکو پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کارروائی کی، اس دوران سات افراد کو گرفتار کیا گیا،گرفتار ملزمان کی شناخت نذیر،م حمد سلیم، وسیم احمد،اللہ داد، واحد علی، صابر، شاہ زیب سے ہوئی۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی رقم، موبائل فونز اور مسروقہ سامان برآمد کیا گیاہے، انکے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

لاہور:سی ٹی ڈی کی مغلپورہ میں کارروائی،3دہشتگرد گرفتار

دبئی میں بیٹھ کر کراچی میں قتل کروانے والا گرفتار

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top