تازہ ترین
کراچی: مخدوم گوٹھ میں گھر کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی: مخدوم گوٹھ میں گھر کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی: (22 مارچ 2018) کراچی سپر ہائی وے پر واقع مخدوم گوٹھ میں گھر کی چھت گرگئی، جس کے ملبے تلے دب کر دو افراد جاں بحق جبکہ نو زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیو زرائع کے فوری طور پر حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے جبکہ جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو نکال کر عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top