تازہ ترین
کراچی: فیکٹریوں میں لوٹ مار کرنے والے گروہ کے دو کارندے گرفتار

کراچی: فیکٹریوں میں لوٹ مار کرنے والے گروہ کے دو کارندے گرفتار

کراچی: (06 دسمبر 2018) پولیس نے فیکٹریوں میں لوٹ مار کرنے والے گروہ کے دوکارندوں کو گرفتار کرلیا۔

کراچی میں تھانہ سائٹ اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فیکٹریوں میں لوٹ مار کرنے والے گروہ کے دو کارندوں کو گرفتارکرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان قتل اور اقدام قتل جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں۔

پولیس نے ڈاکوؤں کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: تین روز قبل گھر سے ملنے والی لاش کا معمہ حل

کراچی :ایف ٹی سی کے قریب فائرنگ،2نوجوان زخمی

 

Comments are closed.

Scroll To Top