تازہ ترین
کراچی سے کشمیر تک موٹر سائکل امن ریلی

کراچی سے کشمیر تک موٹر سائکل امن ریلی

میاں چنوں (13 مارچ 2018) 14 لڑکوں پر مشتمل ایک گروپ نے کراچی سے کشمیر تک موٹر سائکل امن ریلی کا آغاز کردیا۔

ہیوی بائیک پر سوار ہاگ گروپ کی امن ریلی کو موٹر وے پولیس بیٹ نمبر 17 کی جانب سے ویلکم کیا گیا۔

امن کا پیغام لئے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے 14نوجوان میاں چنوں میں کچھ دیر رکنے کے بعد اپنی منزل کی جانب چل نکلے۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: سولجر بازار میں کم سن بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام

کراچی کےلیے خوشخبری:ویسٹ انڈیز سے ٹی ٹوئنٹی سیریزکراچی میں ہوگی

Comments are closed.

Scroll To Top