تازہ ترین
کراچی: سیپرا میں سائبر کرپشن کا معاملہ، اب تک کی خبر پر نوٹس

کراچی: سیپرا میں سائبر کرپشن کا معاملہ، اب تک کی خبر پر نوٹس

کراچی: (28 اگست 2017) سیپرا میں سائبر کرپشن کے معاملے پر  اب تک کی خبر پر نوٹس لے لیا گیا۔

سیپرا میں سائبر کرپشن کے معاملے پر  اب تک کی خبر پر نوٹس لے لیا گیا ہے۔ سیپرا میں آئی ڈیز چھپا کر کروڑوں کمانے والے گروہ کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر سیپرا جاوید مہر، عمران اخلاق، بشیر ڈھر، فرمان شاہ، سمیرا کے خلاف تحقیقات کا آغاز ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے

بھارت کی جانب سے اردو سافٹ ویئر ’’اِن پیج‘‘ کو بطور سائبر ہتھیار استعمال کرنے کا انکشاف

آج پھردنیا میں سائبرحملے کا خطرہ ہے، مشیرامریکی صدر

 

Comments are closed.

Scroll To Top