کراچی سمیت سندھ بھر میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کراچی:(02 جولائی 2018) کراچی سمیت سندھ بھر آج سے پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ کمشنر کراچی صالح فاروقی نے سوبھراج اسپتال میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر کمشنر کراچی صالح فاروقی کا کہنا تھا کہ انسداد پولیو قومی مقصد ہے۔ اس سے ملک کا وقار اور قوم … Continue reading کراچی سمیت سندھ بھر میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز