تازہ ترین
کراچی سماجی، اقتصادی اور ثقافتی بنیاد پر 3 زونز میں تقسیم

کراچی سماجی، اقتصادی اور ثقافتی بنیاد پر 3 زونز میں تقسیم

کراچی: (19 دسمبر 2018) کراچی کو سماجی، اقتصادی اور ثقافتی بنیادوں پر 3 زونز میں تقسیم کردیا گیا، کمشنر کراچی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کو سماجی، اقتصادی اور ثقافتی بنیادوں پر 3 زونز میں تقسیم کردیا گیا، کمشنر کراچی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر کے تین زونز میں ڈاؤن ٹاؤن، اولڈ ٹاؤن اور اپ ٹاؤن شامل ہیں۔

ویڈیو دیکھنے کے لئے پلے کا بٹن دبایئے

نوٹیفکیشن کے مطابق اولڈ ٹاؤن میں شہر کی تاریخی عمارتوں اور شاہراہوں والے علاقے شامل ہیں جبکہ اپ ٹاؤن میں نئے اور اعلیٰ معیار کے رہائشی علاقوں اور شاپنگ مالز کو شامل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کمشنر کراچی نے رمضان المبارک کیلیے اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کا تعین کردیا

پھلوں کی خریداری کے بائیکاٹ کی 3روزہ مہم، کمشنر کراچی کی حمایت

Comments are closed.

Scroll To Top