تازہ ترین
کراچی: سائٹ ایریا میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی: سائٹ ایریا میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی:(20 اگست 2018) کراچی میں سائٹ ایریا میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے میٹرویل سائٹ ایریا میں کپڑے کی فیکڑی میں آگ لگ گئی ہے۔ آتشزدگی کے بعد فائر بریگیڈ کی تیرہ گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

فائر بریگیڈ حکام کی درخواست پر واٹربورڈ کے ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: جناح اسپتال کے اسٹور روم میں آتشزدگی

کراچی پورٹ پر کارگو لانچ میں آتشزدگی

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top