تازہ ترین
کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم کی کارروائی، غیر ملکی خاتون گرفتار

کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم کی کارروائی، غیر ملکی خاتون گرفتار

کراچی:(13 دسمبر 2018) جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے غیرملکی خاتون کو گرفتار کرلیا جس کےقبضےسے چار کلوکوکین برآمد ہوئی ہے ۔

کسٹم حکام کے مطابق جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم نے کارروائی کی ۔ کارروائی میں غیرملکی خاتون کو گرفتار کیا گیا جس کے قبضے سے چار کلو کوکین برآمد کی گئی۔

کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ نائیجرین خاتون غیرملکی ائیرلائن کے ذریعے دوحہ سے پاکستان پہنچی تھی۔

خاتون کےخلاف ایف آئی آردرج کرلی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ایم کیو ایم لندن کے گرفتار مبینہ دہشتگردوں کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی: رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 12 ملزمان گرفتار

Comments are closed.

Scroll To Top