تازہ ترین
کراچی: تھر کے مکینوں کو نیوٹریشن بیگ فراہم کرنے کا فیصلہ

کراچی: تھر کے مکینوں کو نیوٹریشن بیگ فراہم کرنے کا فیصلہ

کراچی:(18 اکتوبر 2018) چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں تھر کے مکینوں کو بھرپور راشن بیگز دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔

اجلاس میں تھر کے مکینوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے گندم کے ساتھ ساتھ نیوٹریشن بیگ بھی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سمری وزیر اعلیٰ سندھ کو منظوری کیلئے جلد بھیجی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے

جعلی ڈگری کے باعث مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی نااہل قرار

مہاتیر محمد نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلی

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top